پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

اے جی کنسلٹریننگ۔

اے جی کنسلٹریننگ کا نصب العین کاروباری کارکردگی اور منافع کو بہتر بنانے کے لیےانفرادی طور پر افراد، مؤکلوں اور مارکیٹ لیڈرز کی مدد کے لیے بہترین ممکنہ کاروباری حل اور ایکسپرٹ نالج فراہم کرنا ہے۔

ہم انفرادی طور پر عام افراد اور کارپوریٹ کو ایس اے پی ای آر پی، ٹیبلیو، بی آئی، مائیکروسافٹ، کسٹم ای آر پی، اسمارٹ کیمپسز، اسمارٹ جاب اور سی آر ایم میں آئی ٹی کنسلٹنسی اور ٹریننگ فراہم کرتے ہیں

اے جی کنسلٹریننگ ایک پروفیشنل آئی ٹی سلوشن سروس کمپنی ہے جو اپنے کلائنٹس کو انفرادی اور کارپوریٹ کی سطح پر بزنس اور آئی ٹی میں مشاورت اور تربیت فراہم کرتی ہے۔

اے جی کنسلٹریننگ اپنے مؤکلین کوایس اے پی ای آر پی، ایس اے پی بزنس انٹیلیجنس اینڈ ویئر ہائوس، ایس اے پی بزنس آبجیکٹس، مائیکروسافٹ بی آئی انالیٹک، ٹیبلیو بی آئی اینڈ یلو فِن کے شعبہ جات میں مؤثر اور کامیابی کے ساتھ کاروبار میں فروغ اور مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کے لیے تربیت اور جدید حل فراہم کرتی ہے۔

تکنیکی ترقی میں تیزی سے اضافہ ہونے سے آرگنائزیشنز کو اپنی بدلتی ہوئی کاروباری ضروریات کو پورا کرنے کے لیے توسیع پزیر حل تلاش کرنے پر مجبور کیا گیا اسی کے پیشِ نظر ہم پیشہ ور افراد اور آرگنائزیشنز کو ان کے مقاصد کے مطابق فوقیت حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
ممالک:

یو کے، امریکا، کینیڈا، آسٹریلیا، انگولا، باربوڈا، ایران، آرمینیا، آذربائیجان، بہاماس، افغانستان، الجزائر۔

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو