پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش
اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔
او زیڈ کنسلٹنسی سروسز کا کہنا ہے کہ ہمارے کلائنٹس کے ساتھ کام کرنے میں انتظامیہ کے ہم خیال، دوستانہ اور معاون نقطہ نظر نے ایک متحرک اور ترقی پسند فرم کی حیثیت سے ہماری ساکھ بڑھانے میں مدد کی ہے جو ہمارے مؤکلین کو ان کی ضروریات کے بہترین اور ممکنہ اختیارات اور حل تلاش کرنے میں مدد دینے کے لئے وقف ہے۔ ہم فخریہ طور پر اپنے پاس آنے والی ہر درخواست کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں، ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہمارے تمام ٹیم ممبران مناسب ٹائم فریم اور کوالٹی اشورینس کے ساتھ ایپلی کیشنز کو سنبھال لیں۔ ہم اپنے موکلوں کے سوالات اور درخواستوں اور ویزہ کے عمل کے دوران پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات فوری طور پر پیش کرتے ہیں تاکہ ہمارے کلائنٹ ہمارے برسوں کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ ہماری انہی کاوشوں کے باعث ہمیں آسٹریلیا اور دیگر مقامات کے لیے بہترین کنسلٹنسی سروس فراہم کرنے والے اداروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہمارے ورک پلیسز آسٹریلیا(میلبورن میں ہیڈ آفس) اور پاکستان میں قائم ہیں۔ (کراچی، لاہور، ملتان اور اسلام آباد میں حال ہی میں قائم ہونے والا نیا دفتر آپکی خدمت کے لیے موجود ہے۔) او زیڈ کنسلٹنسی اپنے قائم کردہ معیار کے ذریعہ اپنے کلائنٹ اور ان کی منزل کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے اور خلا کو دور کرنے میں پختہ یقین رکھتی ہے اور اپنے مؤکلوں اور ساتھیوں کے لئے نئے افق کھولنے کی ہمیشہ ستائش کرتی ہے۔
- دفتر نمبر 10 فرسٹ فلور، مجاہد پلازہ جناح ایونیو، بلاک ایچ جی سات بٹا دو بلیو ایریا۔
- 051 212 0440
- http://ozconsultancy.com/