پیشہ ورانہ بصیرت کی تلاش

اپنے داخلے کو محفوظ بنانے میں مدد حاصل کرنے اور اس سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے ہماری تیار کردہ فہرست کے ذریعے پیشہ ور افراد کی تلاش کریں۔

ایجوکیشن ریسورس نیٹ ورک (ای آر این)
ایجوکیشن ریسورس نیٹ ورک (ای آر این) کو 2005 میں قائم کیا گیا اس ادارے کا مقصد ایسے طلبا کی مدد کرنا ہے جو بیرونِ ملک جا کر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ 

ای آر این دنیا بھر کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلے کے سلسلے میں مکمل خدمات فراہم کرتا ہے۔

مقامی اور غیر ملکی اداروں کے اپنے نیٹ ورک کے ذریعہ ہم طلبہ کو ایک ٹھوس بنیاد فراہم کرتے ہیں جس پر وہ اپنی مستقبل کی کامیابی کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ 
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو