جائزہ
گورنمنٹ اسلامیہ آرٹس اینڈ کامرس کالج آرٹس اور کامرس کے شعبہ جات میں اپنے بہترین اساتذہ کے ساتھ انگریزی ، اردو ، سندھی ، معاشیات اور اسلامی تاریخ کے مضامین میں پوسٹ گریجویٹ ، ماسٹرز کورسز، انٹر میڈیٹ اور ڈگری کلاسز کے لیے تدریسی پروگرامز پیش کرتا ہے۔ یہ کالج بی آئی ایس ای سکھر اور شاہ عبداللطیف یونویرسٹی خیر پور کے پرائیویٹ امیدواروں کو بھی قبول کرتا ہے۔ یہ ادارہ اپر سندھ کا سب سے بڑا اور قابلِ قدر ادارہ سمجھا جاتا ہے جس میں نصاب اور ہم نصابی شعبوں میں شان و شوکت کا ایک طویل ریکارڈ ہے۔
عام معلومات
شہر سکھر
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس سکھر
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
جائزہ