logo_image

دا ایجوکیٹرز کالج

پلاٹ نمبر 23 ڈی فتح شیر روڈ، فتح شیر کالونی، ساہیوال، پنجاب۔ 57000۔
| 0333-6904050 | [email protected]

جائزہ

سن 1975 میں اس ادارے نے چھوٹے بچوں کے لیے لیس اینجز مونٹیسوری اکیڈمی کے نام سے تعلیم کے فروغ کی ابتدا کی تھی تاہم ان گزرے ہوئے برسوں میں اپنی محنت اور لگن سے بیکن ہاؤس نے عالمی تعلیم کے ایک ایسے نیٹ ورک کے ذریعے اپنی رسائی بڑھائی ہے جو اب دنیا میں سب سے بڑے تعلیمی نیٹ ورکس میں سے ایک ہے۔ بیکن ہائوس ایک ایسی تنظیم جو اپنے ورثے کی قدر کرتی ہے اور آئندہ نسل کی علمی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنے تعلیم فراہم کرنے کے عزم کو بحال رکھتی ہے۔ بیکن ہاؤس اب تعلیم کی دنیا کی ایک بڑی قوت بن چکا ہے جس کی یو کے، ملائیشیا، فلپائن، تھائی لینڈ، پاکستان، عمان، یو اے ای، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں پہلے سے قائم بنیادیں مزید مضبوط ہوچکی ہیں۔ بیکن ہائوس عمر، معاشرتی اور معاشی پس منظر اور قومیت میں بے مثال تنوع کے ساتھ دنیا بھر میں 308000 اسٹوڈنٹس کو جدید اور ترقی پسندی پر مبنی تعلیم فراہم کررہا ہے۔

عام معلومات

شہر ساھیوال
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی ایچھ ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ساھیوال گوجرانوالہ

تعلیمی

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو