جائزہ
پرائم کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی انتظامیہ کا ماننا ہے کہ اعلی تعلیم یافتہ ، ہنر مند ، تربیت یافتہ اور باصلاحیت عملہ کسی بھی تنظیم کی کامیابی کی کلید ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کے پی کے، کے تعلیمی اداروں میں پرائم کالج ہی ایسا ادارہ ہے جہاں انتہائی تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ٹیچنگ اسٹاف رکھا گیا ہے۔ پرائم کالج کا عزم ایک مہذب اور شائستہ سماج کی تشکیل کے لیے انسانوں اور تعلیم کے درمیان خلیج کو کم کر کے انتہائی قابلِ رسائی قیمت پر عمدہ اور معیاری تعلیم، تربیت اور خدمت کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ پرائم کالج نے طے کیا ہے کہ پورے کے پی کے اور فاٹا میں معلومات اور تعلیم کو فروغ دے کر ملک بھر میں خواندگی کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ کرنا ہے۔
عام معلومات
شہر پشاور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی ایچھ ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ