logo_image

برینز انسٹیٹیوٹ پشاور

فیز 3 چوک جمرود روڈ، حیات آباد۔ پشاور۔
| (091) 5611637 |

جائزہ

خیبر پختونخوا کی پارلیمنٹ سے 2016 میں ڈگری ایوارڈنگ انسٹیٹیوشن کا درجہ پانے والے برینز انسٹیٹیوٹ کو 1993 میں کے پی کے، کے دارالحکومت پشاور میں قائم کیا گیا۔ برینز انسٹیٹیوٹ نے ابتدائی طور پر بی ایس سی ان کمپیوٹر، شماریات اور ریاضی میں روایتی تعلیم دینے سے آغاز کیا تھا۔ اس ادارے کے قیام کے پہلے دن سے ہی یہ مقصد تھا کہ ٹیکناکوجی کے شعبے میں لوگوں کو تعلیم سے آراستہ کیا جائے اسی شعبے میں یہاں طلبا کئی سال تک انڈر گریڈ پروگرامز تک پڑھتے رہے تاہم 2000 میں برینز انسٹیٹیوٹ نے پشاور یونیورسٹی کے الحاق سے کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں ایم ایس سی پروگرام کا آغاز کیا۔ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آئی ٹی کی تعلیم کا عام کرنا ان کا اصل مقصد ہے۔

عام معلومات

شہر پشاور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس پشاور

لاگت اور مالی امداد

  • اسکالرشپس اینڈ گرانٹز

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • لائبریری
  • وائی فائی
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

ہاسٹل

  • میل ہوسٹل
  • فیمیل ہوسٹل

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو