جائزہ
گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور سول سیکریٹریٹ کے سامنے اور میٹروبس، اورنج ٹرین اسٹیشن کے لیے مختص مقام کے قریب واقع ہے۔ یہ کالج آرٹس ، کمپیوٹر سائنس ، کامرس اور خالص علوم کے مضامین پڑھانے کے لیے ایک ممتاز مقام ہے۔ اس ادارے کو 1933 میں امرتسر میں انجمنِ اسلامیہ کی کاوشوں کے نتیجے میں قائم کیا گیا۔ اس کالج کے پہلے پرنسپل پروفیسر ایس مرکاڈو تھے جنہیں 1933 میں اس ادارے کے قیام کے ساتھ ہی پرنسل تعینات کیا گیا۔ 1947 میں تقسیمِ ہند کے بعد اس کالج کو لاہور منتقل کردیا گیا جہاں وہ آج بھی اسی موجودہ عمارت میں قائم ہے۔ اس سے پہلے اس عمارت کا انتظام و انصرام سناتن دھرنا کالج کے پاس تھا جسے 1916 میں قائم کیا گیا۔
عام معلومات
شہر لاہور
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی یونیورسٹی آف پنجاب
غیر ملکی وابستگی
کیمپس لاہور
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
جائزہ