logo_image

دا لائیسیم اسکول

حاتم علوی روڈ، بلاک 5 ڈیفینس5 کلفٹن۔ کراچی۔
| (021) 3582-1741 |

جائزہ

لیسئم ایک مخلوط تعلیم فراہم کرنے والا دن کے اوقات کا اسکول ہے جسے 1987 میں ہائر سیکنڈری کی سطح پر اُن اسٹوڈنٹس کے لیے معیاری تعلیم کی فراہمی کی غرض سے قائم کیا گیا جو تعلیم کے شعبے میں کچھ کر دکھانے کے عزم کی سنجیدگی سے پیروی کرتے ہیں۔ تعلیمی سربلندی اور سماجی خدمات کے میدان میں یہ ادارہ ایک مضبوط ساکھ کا حامل ہے اور ہماری ثقافت ، معاشرے اور تاریخ کی بہترین روایات سے جڑا ایک جامع نظامِ تعلیم مہیا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ اس ادارے کے منتظمین کا کہنا ہے کہ لیسئم کا ہدف اپنے طلبا کو اہلِ علم اور معاشرے کے ارکان کی حیثیت سے اپنی زیادہ سے زیادہ صلاحیتیں حاصل کرنے کے قابل بنانا اور ان کے اندر ذاتی سالمیت اور ذمہ داری کا مضبوط احساس پیدا کرنا ہے۔ یہاں طلباء کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اپنے آپ کو تعلیمی لحاظ سے چیلنج کریں اور مثبت اور معاون ماحول میں اپنی تعلیم کو کلاس روم سے آگے بڑھائیں کیونکہ ہم نے اس مشترکہ ثقافت کو بہت احتیاط کے ساتھ پروان چڑھایا ہے۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی
غیر ملکی وابستگی کیمبرج انٹرنیشنل اکزیم - سی آئی ای
کیمپس کراچی

تعلیمی

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو