جائزہ
اعلیٰ اور معیاری انٹرمیڈیٹ کالج کی کمی کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی کے وسط میں کومیکس ایجوکیشنل ٹرسٹ (سی ای ٹی) قائم کیا گیا جبکہ اس ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام کومیکس کالج پی ای سی ایچ ایس کیمپس کا قیام 2013 میں عمل میں آیا۔ سی ای ٹی ایک غیر منافع بخش تنظیم ہے جس کے داخلی اور انتظامی امور، معیارات، مالی انتظامات اور دیگر پروگرامز پاکستان سینٹر فار فلینتھروپی کی جانب سے فراہم کئے جاتے ہیں۔ عطیہ کنندہ اور انتظامیہ کی حیثیت سے سی ای ٹی اپنے تعلیمی منصوبوں کے امور کی بھی نگرانی کرتا ہے۔ اس ادارے کی بانی ٹیم کے پاس مرحوم محمد عارف ڈوسال کی کی طرح پڑھانے اور تدریسی انتظامات کا وسیع تجربہ ہے۔ مرحوم عارف ڈوسال سی ای ٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تھے جن کے انتقال کے بعد ان کی بنائی ہوئی ٹیم اس ادارے کے انتظامات چلا رہی ہے۔
عام معلومات
شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی
لاگت اور مالی امداد
-
میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
-
نیڈ بیسڈ اسکالرشپس
تعلیمی
کیمپس کی سہولیات
-
آڈیٹوریم
-
انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
-
سائنس لیبز
-
لائبریری
-
ٹرانسپورٹ
-
کمپیوٹر لیبز
-
کیفیٹیریہ
فیس
-
داخلہ فیسروپے 16900.00
-
لیبارٹری کی فیسروپے450.00
-
لائبریری کی فیسروپے1800.00
-
کھیلوں کی فیسروپے2000.00
-
فیس
جائزہ