logo_image

الحمد کالج آف ہائر ایجوکیشن

165- ای، بلاک - 3 ، پی ای سی ایچ ایس، دانش موٹرز کے پیچھے، آف خالد بن ولید روڈ۔ کراچی
http://www.alhamd.edu.pk | 111-254-263 | [email protected]

جائزہ

کراچی میں پروفیشنل اکاؤنٹنگ کے شعبے میں تعلیم فراہم کرنے کے لیے الحمد اکیڈمی کا قیام 1998 میں عمل میں آیا۔ الحمد اکیڈمی پروفیشنل اکاؤنٹنگ کے جن شعبہ جات میں تعلیم فراہم کرتی ہے ان میں سی اے، اے سی سی اے، سی آئی ایم اے، بی بی اے، ایم بی اے، سی ایم اے ( یو ایس اے) اور دیگر شامل ہیں۔ جو اسٹوڈنٹس پروفیشنل تعلیم حاصل کررہے ہیں ان کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کے لیے الحمد اکیڈمی نے 2001 میں ڈگری کالج کا آغاز کیا جس کا نام الحمد کالج آف پروفیشنل ایجوکیشن (اے سی پی ای) رکھا گیا اور اس کی نگرانی میں انٹر کامرس اور بی کام کے طلبا کو تعلیم فراہم کرنے کا عمل شروع کیا گیا۔

عام معلومات

شہر کراچی
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ہائر ایجوکشن کمیشن - ایچھ ۔ ای ۔ سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس کراچی

لاگت اور مالی امداد

  • میرٹ بیسڈ اسکالرشپس
  • نیڈ بیسڈ اسکالرشپس

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • انڈور اسپورٹس فیسِلٹی
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • ٹرانسپورٹ
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test

کل رقبہ 500 sq.yards


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو