logo_image

پاکستان انٹرنیشنل پبلک اسکول اینڈ کالج

پلاٹ نمبر 35 نیشنل ہائی وے، سرسید کالونی۔ ایبٹ آباد۔
| (0992) 382685 |

جائزہ

ایبٹ آباد میں واقع پاکستان انٹرنیشنل پبلک اسکول اینڈ کالجز بنیادی طور پر انگلش میڈیم اور ریزیڈینشل ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ ہے جسے این ڈبلیو ایف پی کی ایک سرکاری باڈی پاکستان ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے تحت قائم کیا گیا۔ ایسوسی ایشن نے فروغِ تعلیم کے لیے اپنے اقدامات کا آغاز ایبٹ آباد سے 1983 میں کیا۔ اپنے آغاز میں اس ادارے نے صرف پریپ کلاس سے چھٹی جماعت تک بچوں کو داخل کیا تاہم 1989 سے اسے ترقی دے کر اس کا دائرہ کار ایف ایس سی اور سینئر کیمبرج (ایس سی) تک بڑھادیا گیا۔ اب اس ادارے کے تحت چار انسٹیٹیوشنز کام کررہے ہیں جن میں دو ہائی اسکول اور دو کالج شامل ہیں۔ گرلز کالج میں ایف اے تک تعلیم دی جاتی ہے۔ اس کے بعد ، اس کی جڑواں ایسوسی ایشن نے اسی طرح کی تعلیم کی سہولیات کے ساتھ گوجرانوالہ میں اسکول کی ایک شاخ کھولی جو ترقی کرتی ہوئی 2001 میں ایک کالج بن گئی۔

عام معلومات

شہر ایبٹ آباد
امتحان کی قسم Annual
مقامی وابستگی ایس ایس سی ایچھ ایس ایس سی
غیر ملکی وابستگی
کیمپس ایبٹ آباد

تعلیمی

کیمپس کی سہولیات

  • آڈیٹوریم
  • اوٹڈور اسپورٹس فیسیلٹی
  • سائنس لیبز
  • لائبریری
  • کمپیوٹر لیبز
  • کیفیٹیریہ

انسٹی ٹیوٹ کی تفصیلات

ایبٹ آباد, پاکستان

خلاصہ

انسٹی ٹیوٹ کی ملکیت پرائیوٹ

داخلہ کی قسم Aptitude Test


جائزہ

تجویز کردہ بلاگ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو