یوٹیوب اور کلاس روم

یوٹیوب اور کلاس روم

یوٹیوب اور کلاس روم

حالیہ چند برسوں میں یوٹیوب کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ شروع میں یوٹیوب کو محض تفریح پر مبنی ویڈیوز کا ایک پورٹل سمجھا جاتا تھا مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں تعلیم و تربیت، سائنس، ٹیکنالوجی، ادب و ثقافت، تہذیب، کلچر، زبان، آرٹ، فلم، میوزک اور انٹرٹینمنٹ سمیت ان گنت موضوعات پر لاکھوں کروڑوں ویڈیوز موجود ہیں جنہیں دنیا بھر میں پل پل دیکھاجاتا ہے۔ جیسے جیسے دنیا ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کرتی جارہی ہے ویسے ہی انسان کی ضرورتیں بھی بڑی حد تک ٹیکنالوجی پر انحصار کرتی جارہی ہیں، مگر جیسا کہ ہر چیز کے استعمال کے چند فوائد اور نقصانات ہوتے یں اسی طرح یوٹیوب کے استعمال کے بھی کچھ فوائد اور نقصانات ہیں خاص طور پر کلاس روم میں یو ٹیوب استعمال کرتے وقت اس کے فائدے اور نقصانات دونوں کو نظر میں رکھنا بہت ضروری ہے۔یوٹیوب کی موجودگی سے اساتذہ کے لیے کلاس روم میں اسٹوڈنٹس کو پڑھانا بہت آسان ہوگیا ہے، خاص طور پر ایسی تھیوریز کے بارے میں جن میں کچھ پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں۔ اب اساتذہ کے لیے یو ٹیوب کے ذریعے اپنے اسٹوڈنٹس کو نہایت وضاحت کے ساتھ ان تھیوریز اور مضامین کو پڑھانا آسان ہوگیا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے تک کچھ خشک قسم کی تھیوریز کو پڑھتے ہوئے کچھ اسٹوڈنٹس بیزار ہوجایا کرتے تھے مگر یو ٹیوب پر چوں کہ ہر چیز تصاویر اور ویڈیوز کی مدد سے بتائی جاتی ہے تو اس سے اسٹوڈنٹس کی دلچسپی برقرار رہتی ہے۔ جیسا کہ ہم نے پہلے آپ کو بتایا کہ ہر چیز کی طرح یوٹیوب کے بھی کچھ فائدے اور نقصانات ہیں لہٰذا دیگر چیزوں کی طرح یو ٹیوب بھی آپ کے لیے رحمت یا زحمت بن سکتی ہے۔
اس لیے پہلے ہم اس کے فوائد کا جائزہ لیتے ہیں۔

یوٹیوب اور کلاس روم

یوٹیوب اور کلاس روم

گھر پر کلاس روم

یوٹیوب اور کلاس روم

یوٹیوب اور کلاس روم

نقصانات:

صداقت

یوٹیوب اور کلاس روم

مخصوص عمر کا مواد

یوٹیوب اور کلاس روم

انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت

یوٹیوب اور کلاس روم

 

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو