2020 میں منتخب کرنے کے لیے اہم پیشے

2020 میں منتخب کرنے کے لیے اہم پیشے

2020 میں منتخب کرنے کے لیے اہم پیشے

اگر آپ کا تعلق بھی نوے کی دہائی سے تعلق رکھنے والے افراد سے ہے، جن کی سوشل میڈیا پر مثالیں دی جاتی ہیں، تو بہت زیادہ امکانات ہیں کہ آپ نے انجینئرنگ، میڈیسن اور قانون کے بارے میں سُنتے ہوئے اپنی عمر کی منزلیں طے کی ہوں گی۔ جیسے کہ دنیا میں کیرئیر بنانے کے لیے واحد ممکنہ آپشنز بس یہی ہوں۔ قدرتی طور پر یہ شعبے سرکاری ملازمت دلوانے میں تو مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔ مگر دیگر چیزوں کے لیے یہ اتنے فائدہ مند نہیں ہیں۔ بدقسمتی سے نئی نسل کو سیکھنے کے لیے نئےراستوں کو تلاش کرنے کا صیح موقع کبھی ملا ہی نہیں۔۔۔ یہ نسل سائنس، ٹیکنالوجی، میتھس اور انجینئرنگ جیسے شعبوں تک ہی محدود رہی۔ اس سے کچھ آگے کا کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں۔ لیکن جیسے جیسے  گلوبلائزیشن کے ساتھ ساتھ دنیا قریب سے قریب تر ہوتی جارہی ہے تو لوگ بھی ایک دوسرے سے قریب ہو رہے ہیں۔ ہر روز نئے مواقع پیدا ہورہے ہیں۔
 2020 میں انتخاب کرنے کے لیے ممکنہ کیریئر کی ایک فہرست موجود ہے۔ مثبت اور شاندار مستقبل چند نظروں کے فاصلے پر ہے کہ ذرا نظر دوڑائی اور مواقع نظر آگئے۔ لیکن زیادہ آپشنز ہمیشہ صحیح فیصلوں کی ضمانت نہیں ہوتے۔ اگر آپ ہائی اسکول کے طالب علم ہیں اورکالج کی درخواستوں کو پُر کرنے کا محنت طلب کام کر رہے ہیں  تو انتخاب کرنے کے لیے ایک طویل فہرست آپ کو واقعی پریشانی میں مبتلا کرسکتی ہے۔ لہٰذا اگر آپ پڑھائی کے روایتی شعبوں سے ہٹ کر کچھ مختلف فیلڈز میں مشورے کی تلاش میں ہیں تو آپ کے غور کرنے کے لیے یہاں کچھ آپشنز ہیں۔

2020 میں منتخب کرنے کے لیے اہم پیشے

2020 میں منتخب کرنے کے لیے اہم پیشے

2020 میں منتخب کرنے کے لیے اہم پیشے

2020 میں منتخب کرنے کے لیے اہم پیشے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو