بہترین گائیڈنس اور کونسلنگ پروگرام کا مقصد

بہترین گائیڈنس اور کونسلنگ پروگرام کا مقصد

بہترین گائیڈنس اور کونسلنگ پروگرام کا مقصد

کمپریہینسو گائیڈنس اور کونسلنگ پروگرام کے مقاصد درج ذیل ہیں:

  • یہ اسٹوڈنٹس کی تمام ایجوکیشنل اور ووکیشنل ضروریات کو پورا کرتا ہے۔ اس کے ساتھ یہ ڈیولپمنٹل اور ریمیڈیئل سروسز بھی فراہم کرتا ہے۔

  • یہ اسٹوڈنٹس کی سالانہ پرفارمنس کا جائزہ بھی لیتا ہے۔

  • یہ ایجوکیشنل پروگرامز کو موثر طریقے سے پیش کرنے کے لیے اسکول ملازمین، ٹیچرز، پیرنٹس اور کمیونٹی کو بڑے پیمانے پر مربوط کرنے کے لیے ورکنگ کرتا ہے۔
  • یہ اسکول میں اسٹوڈنٹس کی اسکول کونسلرز تک بار بار رسائی کو ممکن بناتے ہیں۔
  • اسکول کونسلنگ پروگرام اسٹوڈنٹس، ٹیچرز اور کمیونٹی کی مدد کرتے ہیں۔

 

 

اسٹوڈنٹس کے لیے اس کے کچھ فوائد درج ذیل ہیں۔

  • کریکیولم اسٹوڈنٹس کو ان کے اکیڈمک، سوشل اور اوکیوپیشنل حالات میں پرابلمز کا سامنا کرنے کے لیے تیار کرتا ہے، تاکہ وہ خود کو حالات کے مطابق ڈھال سکیں۔
  • پروگرام اسٹوڈنٹس کو ان کے مستقبل کے مقاصد کے حصول کے لیے تیار کرتا ہے اور انہیں سیلف مینیجمنٹ اور لائف انہینسنگ جیسے اسکلز سکھا کر انہیں مایوسیوں سے نمٹنے کی قوت فراہم کرتا ہے۔
  • کریکیولم اسٹوڈنٹس کو دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں انفارم رکھتا ہے۔
  • پروگرام اسٹوڈنٹس کو اپنے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے کے لیے مدد فراہم کرتا ہے اور انہیں ملازمت کے لیے تیار کرتا ہے۔  

 

 

اسکول کونسلنگ سے پیرنٹس کو درج ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں:

  • یہ پیرنٹس کو اپنے بچوں کے لیے میتھوڈیکل پلانز تیار کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
  • یہ پروگرام والدین کو ان کے بچوں کی ایجوکیشن، پرنسل ڈیولپمنٹ اور کیریئر کے مسائل کو حل کرنے کے لیے درکار ضروری اسسٹنس فراہم کرتے ہیں۔   
  • یہ پروگرام اسکول اور والدین کے درمیان رابطوں کو مضبوط بناتا ہے۔
  • والدین کو اسکول کمیونٹی تک گریٹر اور آسان ایکسس ملتا ہے۔
  • اسکول کونسلنگ پروگرام سے ٹیچرز کو درج ذیل فوائد ملتے ہیں:
  •  پروگرام اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ طلباء کی تعلیمی سرگرمیاں مکمل ہیں۔
  • ٹیچرزکو  اسٹوڈنٹس کو اکیڈمک اور کیریئر کی تیاریوں میں مدد دینے کے لیے میسر ایک اسپیشل ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔ پروگرام ٹیچرز کو ان کی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لیے درکار ضروری ٹریننگ اور کونسلنگ بھی فراہم کرتا ہے، جس سے وہ اپنی ڈیوٹیز کو بہترین انداز میں سرانجام دینے کے قابل ہوجاتے ہیں۔

 

پروگرام کے اسکول کونسلرز کے لیے کچھ فوائد درج ذیل ہیں:

 

  • پروگرام اسکول کونسلرز کو اسٹوڈنٹس سے ان کی ضروریات اور ریکوائرمنٹس کے مطابق انفرادی سطح پر ڈیل کرنے کے قابل بناتے ہیں،
  • کریکیولم اسکول کونسلرز کو اسٹوڈنٹ کے لیے چیمپیئن کے طور پر پیش کرتا ہے، اور اسکول کونسلر کے رول اور ڈیوٹیز کو واضح طور پر ڈسکرائب کرتا ہے۔
  • کونسلرز اسکول کو اس کے مقاصد اور گولز کے مطابق آپریٹ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔

 

  • کونسلنگ پروگرام کو اسکول کے اکیڈمک پروگرام کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے۔ لہذا کونسلنگ پروگرام کی مدد سے اسکول کے گولز کو زیادہ کامیابی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
  • کونسلنگ پروگرام میں ایک مکمل اسٹرکچر فراہم کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ایڈمنسٹریٹرز کو پروگرام کے کونٹینٹ یا اسٹرکچر پر کوئی کام کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اور وہ تیزی سے گائیڈنس اور کونسلنگ پروگرام کو اینالائس کرسکتے ہیں۔

 

کونسلنگ پروگرام سے کمیونیٹی کو حاصل ہونے والے فوائد درج ذیل ہیں۔

  • کونسلنگ پروگرام، اسٹوڈنٹس کو ان کی کامیابیوں کے لیے درکار ضروری کمیونیٹی سپورٹ فراہم کیے جانے کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔
  • کونسلنگ پروگرام اسٹوڈنٹس کو ہائی کوالٹی لیبر میں تبدیل کردیتا ہے، جس سے کمیونٹی کی گروتھ میں تیزرفتار اضافہ ہوتا ہے۔
  • کمیونٹی کے لوگوں کو اسکولز سے رابطہ کرنے اور اپنے مشنز اور پروگرامز کے بارے میں لرننگ کے لیے زیادہ مواقع دستیاب ہوتے ہیں۔
  • کونسلنگ پروگرام کے ذریعے کمیونٹی اور اسکولز دونوں کو ایک دوسرے کی ضروریات کے بارے میں زیادہ اویئرنس حاصل ہوتی ہے۔ اس طرح دونوں کے درمیان ایک مضبوط پارٹنرشپ قائم ہوتی ہے۔

 

 

کونسلنگ پروگرام سے بزنس اور انڈسٹری کو حاصل ہونے والے کچھ فوائد درج ذیل ہیں:

  • اسکول کونسلنگ پروگرام  اسٹوڈنٹس کو ڈیسیژن میکنگ اسکلز، پری ایمپلائمنٹ اسکلز اور ضروری ورکنگ اسکلز فراہم کرتا ہے، جس کی وجہ سے بزنس اور انڈسٹری کو ٹیلنٹڈ ورکرز کو ہائیر کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
  • اسکول کونسلنگ پروگرام اچھی ساکھ کے حامل بزنسز اور سیکٹرز کو اسکولز کے کیریئر ڈیولپمنٹ پروگرامز کے ساتھ انگیج کرتا ہے۔ اس کی مدد سے بزنسز اور انڈسٹریز کونسلرز اور کمیونیٹیز کے ساتھ کولابوریشن اور کوآرڈینیشن کے لیے زیادہ آسانی سے ورکنگ کرتے ہیں۔

 

  • گائیڈنس اور مینٹورشپ پروگرام

گیم گروپس کے لیے ایک مینٹورشپ پروگرام ہے۔ اس پروگرام کا مقصد ایسے بچوں کو ان کی ترقی کے لیے اسسٹینس فراہم کرنا ہے جو اسکول ڈراپنگ کے خطرات سے دوچار ہیں۔ اس پروگرام میں شامل زیادہ تر بچوں کی عمریں 13 سے 16 سال کے درمیان ہوتی ہے۔  

 

پروگرام ڈسکرپشن:

  • اس پروگرام کے ذریعے نوعمر بچے ایسی ایکٹیوٹیز میں حصہ لیتے ہیں، جو ان کی صلاحیتوں اور مکمل نشوونما میں اضافہ کرتی ہے۔
  • یہ نوعمر بچوں کو مینٹورز کے ساتھ ایمیلز، فون کنورسیشنز اور دیگر طریقوں سے انٹرایکشن کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
  • گروپ سیٹنگ مینٹورشپ پروگرام کا محور و مرکز ہے۔
  • مینٹورز اسٹوڈنٹس کو کمپریہینسو اسسٹینس اور کونسلنگ فراہم کرتے ہیں۔

 

کرئیٹیرین : بچے کی پروگرام میں شرکت کے لیے اسکول کونسلر کی سفارش لازمی ہونی چاہیے۔

تربیت یافتہ اور کوالیفائیڈ والینٹیئرز: ورکشاپس میں تربیت فراہم کرنے کے لیے کوالیفائیڈ والنٹیئرز کا ہونا ضروری ہے۔ تاکہ وہ بچوں کو ریکوائرڈ ڈائریکشن تک ان کی رہنمائی کرسکیں اور بچوں اپنے لیے ضروری اسکلز کو حاصل کرسکیں۔

 

انہینسڈ پروگرام: کریکیولم پوزیٹیو یوتھ ڈیولپمنٹ کے ساتھ ایک سکس منتھ آرگنائزڈ لرننگ پروگرام پر مشتمل ہے، جس میں سوشل ایموشنل لرننگ کمپونینٹس مدد فراہم کرتے ہیں۔

ریسورس میڑریل کی فراہمی: پروگرام تمام بچوں کی درکار ضروری ریسورس میٹریل، جیسے کتابیں وغیرہ، تک رسائی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔

شرکاء کی پرفارمنس کا جائزہ لینے کے لیے ایویلیو ایشن: نوجوانوں کی پروگریس کا جائزہ لینے کے لیے کریکیولم میں ایک پری اور پوسٹ ایویلیوایشن اسسمنٹ ایگزام بھی شامل ہوتا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو